قومی پارٹیوں کوسیاسی مفادات سے ہٹ کربلوچستان کیلئے سوچناہوگا،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
بدھ 22 جولائی 2026 20:50
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوں نے کوئٹہ میں صوبہ بھرکے امرائے اضلاع وصوبائی ذمہ داران اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں صوبہ بھرسے امرائے اضلاع وصوبائی ذمہ داران شریک تھے۔اجلاس میں امرائے اضلاع نے اضلاع اورصوبائی جنرل سیکرٹری مرتضی خان کاکڑ نے صوبے کی تنظیمی رپورٹ کیا۔اجلاس میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال، بدامنی،زیارت وہنہ اوڑک دھرنا،بارڈرز،تجارت،شاہراہوں کی بندش، شاہراہوں پرٹرکوں کوجلانے،پہاڑوں سے لاشوں کی برآمدگی،سول وسیکورٹی کے لوگ ومسافروں کی ٹارگٹ کلنگ،ریاست کی جانب سے مذاکرات کے بجائے طاقت کے استعمال،سیاسی کارکنوں کی گرفتاری،عدالتی انصاف سے محرومی،ماورائے عدالت وآئین لوگوں کوغائب کرنے،عدالتی انصاف سے محرومی سمیت تعلیم،صحت وروزگار،قلت آب کے مسائل کے حوالے تبادلہ خیال،باہمی مشاورت کیے گیے۔اجلاس میں جماعت اسلامی کے صوبائی تنظیمی صورتحال، ششماہی منصوبہ عمل،الخدمت بنوقابل،ممبرسازی مہم ودیگرفیصلوں پرعمل درآمد اوررپورٹس،تنظیمی بجٹ پیش کرنے کیساتھ دیگرامور کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں امرائے اضلاع وصوبائی ذمہ داران نے خطاب میں کہا کہ بلوچستان بارودپرکھڑا،بدامنی عروج پر،عوام بدحال،انصاف وتحفظ فراہم کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ان حالات میں جماعت اسلامی کوبلوچستان کوامن عوام کو تحفظ دینے کیلئے قومی سطح آوازبلندکرناچاہیے دوسری قومی پارٹیاں اور قومی میڈیا کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں فوڈ رائیڈر سے بدسلوکی کرنا والا شخص گرفتار
-
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے انس سرور برطانیہ کے وزیرِ تجارت مقرر
-
غیر ضروری سرکاری گاڑیوں کی خریداری، صوبائی حکومت کے خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی عائد
-
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 33 ملین ڈالر اضافہ، ذخائر 22 ارب 66 کروڑ 96 لاکھ ڈالر ہو گئے
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تیسری تین روزہ ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کر دیا
-
میرپور میں 24 جولائی کو ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل،نواز شریف جلسے سے خطاب کرینگے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
نوجوان نسل پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، جسے معیاری تعلیم، ہنر اور احساسِ ذمہ داری سے آراستہ کرنا ضروری ہے ،فیصل کریم کنڈی
-
پنجاب میں تنخواہیں اور پنشن 31 جولائی کوادا کرنے کا فیصلہ
-
مولانا فضل الرحمان کا جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی وفات پر اظہار افسوس
-
سندھ کو پانی کے حصے سے محروم کرنا آئین اور 1991ء کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے، نثار احمد کھوڑو
-
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتارنادرا افسران کے اہم انکشافات
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تیسری ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.