پاکستان ٹوبیکو بورڈ کا کریک ڈاؤن، چارسدہ تنگی میں غیر قانونی مرکز اور فالکن ٹوبیکو کمپنی کا پرچیز سینٹر سیل
جمعہ 31 جولائی 2026 20:54
(جاری ہے)
اسی سلسلے میں فالکن ٹوبیکو کمپنی، چارسدہ کے خریداری مرکز کا بھی معائنہ کیا گیا۔
معائنے کے دوران خریداری کا ریکارڈ درست نہ ہونے، پاکستان ٹوبیکو بورڈ کو مطلوبہ ریکارڈ فراہم نہ کرنے اور تمباکو مارکیٹنگ رولز کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر مذکورہ خریداری مرکز کو بھی فوری طور پر سیل کر دیا گیا۔چیئرمین پاکستان ٹوبیکو بورڈ، محمد شاہد حسین نے تمام اضلاع میں تعینات فیلڈ اسٹاف کو ہدایت جاری کی ہے کہ غیر قانونی تمباکو خریداری کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنایا جائے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ تمباکو مارکیٹنگ کے نظام میں شفافیت برقرار رہے اور کاشتکاروں کے حقوق کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.