کے ایس ای 100 انڈیکس 2931.71 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
بدھ 5 اگست 2026 23:35
(جاری ہے)
اس کے بعد ورلڈ کال ٹیلی کام کے 42.520 ملین اور سینرجیکو پی کے کے 40.200 ملین شیئرز کا لین دین ریکارڈ کیا گیا۔
سب سے زیادہ اضافہ کرنے والے حصص میں پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (بی) نمایاں رہی جس کے حصص کی قیمت 336 روپے اضافے کے بعد 17896 روپے پر بند ہوئی۔ دی تھل انڈسٹریز کارپوریشن لمیٹڈ کے حصص 121.67 روپے اضافے کے ساتھ 1408.39 روپے پر بند ہوئے۔دوسری جانب یونی لیور پاکستان فوڈز لمیٹڈ کے حصص کی قیمت میں 86 روپے کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ 25300 روپے پر بند ہوئے جبکہ خیبر ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص 59.78 روپے کمی کے بعد 1981.32 روپے پر آ گئے۔کے ایس ای 30 انڈیکس 985.50 پوائنٹس کے اضافے سے 53821.81 پوائنٹس اور اسلامی مالیات کا حامل کے ایم آئی 30 انڈیکس 4144.78 پوائنٹس کی بہتری سے 253547.38 پوائنٹس پر بند ہوا۔مزید تجارتی خبریں
-
یومِ آزادی پر ٹیکنو کی خصوصی پیشکش، کیمون 50 سیریز کے خریداروں کے لیے مفت اسمارٹ واچ
-
سوشل میڈیا پر سی ایس ایس 2026 کے حوالے سے گردش کرنے والے تمام الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، ایف پی ایس سی
-
ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز کے آئی پی او کی منظوری دے دی، 5 کروڑ 80 لاکھ سے زائد شیئرز کی عوامی پیشکش ہوگی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کمی ریکارڈ
-
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کمزور معیشت کے لیے سنگین خطرہ ہے،میاں زاہد حسین
-
ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹماسفیرک گیسز لمیٹڈ کے آئی پی او کی منظوری دیدی
-
ایس ای سی پی نے ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز کے آئی پی او کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں اسلامی بینکاری کی خدمات فراہم کرنےوالی برانچز کی تعداد 6700 سے تجاوز کر چکی ہے ، سٹیٹ بینک
-
برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی
-
پاکستانی آلو کو 36 عالمی منڈیوں تک برآمدی رسائی حاصل
-
ایس ای سی پی کی جانب سے سٹاک مارکیٹ میں شریعہ کمپلائنٹ بروکریج سیگمنٹ قائم، 33 اسلامی ونڈوز کی منظوری
-
پاکستانی آلو کو 36 عالمی منڈیوں تک برآمدی رسائی حاصل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.