جماعت اسلامی کا دھرنا مہنگائی، پیٹرولیم لیوی اور کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ کے خلاف ہے، منعم ظفر
حکومت شاہ خرچیاں ختم نہیں کر رہی، شہری ٹیکس دینے کے باوجود بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی
جمعرات 20 اگست 2026 17:32
(جاری ہے)
امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ شہر میں 42 لاکھ سے زائد موٹرسائیکلیں سڑکوں پر ہیں، جنہیں طلبہ اور مزدور استعمال کرتے ہیں، جاگیردار اور وڈیرے نہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی کے نام پر شہریوں کی جیبوں پر بوجھ ڈالا جا رہا ہے، جس سے ہر طبقہ متاثر ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہری ٹیکس ادا کر رہے ہیں لیکن بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ کے فور منصوبہ مستقل تعطل کا شکار ہے، نعمت اللہ خان نے 100 ملین گیلن یومیہ پانی کا منصوبہ دیا تھا مگر 23 سال بعد بھی کے فور مکمل نہیں ہوسکا اور شہری مہنگا پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈرون حملوں کی تصاویر، ویڈیوز اور غیر مصدقہ اطلاعات شیئر نہ کریں، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
-
قلات ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی کے خصوصی احکامات
-
ایل ڈی اے کا تین مرلہ پلاٹ مالکان کو سہولت دینے کا فیصلہ
-
گورنرسندھ سے پاکستان امریکن کلچرل سینٹر کے وفد کی ملاقات
-
لاہورمیوزیم کی بحالی کا منصوبہ 6ارب 59کروڑ روپے میں منظور
-
لاہورہائیکورٹ نے خاتون قتل کیس میں صلح کے وقت دو شوہر سامنے آنے پرقانونی ورثا کے تعین کا حکم دے دیا
-
اپنی چھت اپنا گھر تختیوں کی سیاست نہیں بلکہ عوام کو اپنی چھت فراہم کرنے کا عملی منصوبہ ہے،عظمیٰ بخاری
-
علیمہ خانم اورعظمی خانم سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ کا مغویہ سکینہ بی بی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرسی ایم انسپکشن ٹیم کا ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کا اچانک دورہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پرطنز
-
وزیراعلیٰ سندھ کا بھان سعید آباد کا دورہ، مختلف مقامات پر تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.