پاکستان ایئر فورس نے ملک بھر کی تمام پی اے ایف بیسز پر7 ستمبر یوم شہدا کے طور پر منایا
پیر 7 ستمبر 2026 17:43
(جاری ہے)
ایئر چیف مارشل نے پاک فضائیہ کے شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قربانیاں پاک فضائیہ کے قابل فخر ورثے، بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن عزیز کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عزم کی بنیاد ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے اسلاف کے بہادرانہ کارنامے محض تاریخ کے ابواب نہیں بلکہ ایک زندہ ورثہ ہیں جو موجودہ نسل پر ایک گہری ذمہ داری عائد کرتے ہیں۔شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارے شہدا بہادری، قربانی اور قومی عزم کی لازوال علامت ہیں، ان کی میراث ہمیں یاد دلاتی ہے کہ مادر وطن کا دفاع ایک مقدس امانت ہے جسے ہم ثابت قدمی اور غیر متزلزل عزم کے ساتھ نبھاتے رہیں گے۔بعد ازاں ایئر چیف مارشل نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور پاک فضائیہ کے بہادر شہدا کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈرون حملوں کی تصاویر، ویڈیوز اور غیر مصدقہ اطلاعات شیئر نہ کریں، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
-
قلات ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی کے خصوصی احکامات
-
ایل ڈی اے کا تین مرلہ پلاٹ مالکان کو سہولت دینے کا فیصلہ
-
گورنرسندھ سے پاکستان امریکن کلچرل سینٹر کے وفد کی ملاقات
-
لاہورمیوزیم کی بحالی کا منصوبہ 6ارب 59کروڑ روپے میں منظور
-
لاہورہائیکورٹ نے خاتون قتل کیس میں صلح کے وقت دو شوہر سامنے آنے پرقانونی ورثا کے تعین کا حکم دے دیا
-
اپنی چھت اپنا گھر تختیوں کی سیاست نہیں بلکہ عوام کو اپنی چھت فراہم کرنے کا عملی منصوبہ ہے،عظمیٰ بخاری
-
علیمہ خانم اورعظمی خانم سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ کا مغویہ سکینہ بی بی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرسی ایم انسپکشن ٹیم کا ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کا اچانک دورہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پرطنز
-
وزیراعلیٰ سندھ کا بھان سعید آباد کا دورہ، مختلف مقامات پر تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.