کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ کاضلع چنیوٹ کا تفصیلی دورہ
جمعرات 24 ستمبر 2026 17:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس سمیت دیگر موذی امراض میں مبتلا مریضوں کو علاج معالجہ کے لئے مقررہ ہیلتھ فیسلٹیز کے بارے میں آگاہی دیں تاکہ ان کا بروقت اور تیز رفتار علاج معالجہ ہوسکے۔
انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو آئندہ 3 ماہ میں سرکاری ہسپتالوں و مراکز صحت سے ریفرل ہونے والے مریضوں کی اوسط تعداد میں کمی لانے کی ہدایت کی اور کہا کہ کم ازکم کنسلٹنٹ ڈاکٹر مریضوں کو ریفرل کرے۔کمشنر نے کہا کہ بغیر نقشہ منظوری کوئی عمارت تعمیر نہیں ہونی چاہیے اس ضمن میں میونسپل کمیٹیز اور ضلع کونسل ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں اور بلڈنگز انسپکٹرز کا قبلہ درست کرائیں۔انہوں نے آن سورس ریونیو کے تحت عوامی بہبود کی سکیموں پر عملدرآمد کی پیشرفت پر بریفنگ لی اور تعمیراتی کام مقررہ ٹائم لائن میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے سول ڈیفنس آفیسر سے کہا کہ غیر قانونی ریفلنگ کا سدباب کرائیں اور کمرشل سنٹرز میں ریفلنگ کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوں نے پبلک ٹرانسپورٹس سے ایل پی جی گیس سلنڈرز اتروانے کی تاکید کی اور کہا کہ بس سٹینڈز سے سلنڈر کی حامل کوئی ویگن روانہ نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے پٹرول ڈبہ اسٹیشنز کے خطرناک کاروبار کا قلع قمع کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے پنجاب فوڈ اتھارتی،لائیو سٹاک کو مشترکہ طور پر ناقص و غیرمعیاری اشیائے ضروریہ کی تیاری اور فروخت اور مردہ مرغیوں کی فروخت کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حکم دیا۔\378مزید قومی خبریں
-
شرجیل میمن کے بیان پر علی خورشیدی کا ردعمل، سندھ حکومت سے کارکردگی کا حساب مانگ لیا
-
طارق فضل چوہدری کی ڈاکٹر نجیب نقی کو صدرِ آزاد جموں و کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد ،نیک خواہشات کا اظہار
-
صنفی بنیاد پر تشدد کا خاتمہ ناگزیر ہے،خواتین کی تعلیم، روزگار اور زندگی کے مختلف شعبوں میں یکساں شرکت کو یقینی بنانا ہوگا، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیرِمملکت طلال چوہدری ، آئی جی اسلام آباد اورچیف کمشنر کی ترنول کے مشران و بزرگ شہریوں سے ملاقات
-
محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کیلئے تیار ہے، حکومت میں اس وقت مسائل ختم کرنے کی سوچ نہیں ، بیرسٹرگوہر
-
سندھ کے 6 انتظامی یونٹس بنیں گے، وسائل سب میں برابر تقسیم ہوں گے، فاروق ستار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بیلاروس پہنچ گئے، منسک میں فتح یادگار پر حاضری ، پھول چڑھائے
-
ساہیوال، کیری ڈبہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ڈرائیور اور بچہ جاں بحق، دو خواتین زخمی
-
یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بحال اور رضاکارانہ علیحدگی کی سکیم قبول کرنے والے ملازمین کے تمام واجبات یکمشت ادا کئے جائیں، پیپلز لیبر بیورو پاکستان کے انچارج چوہدری منظور احمد کا مطالبہ
-
وفاقی وزیر پٹرولیم کی زیر صدارت اجلاس ، وزیراعظم فیول ریلیف سکیم پر عملدرآمد ، مصنوعات کی بلاتعطل دستیابی بارے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان، سعودی عرب کی دوستی نسل در نسل مضبوط ہو رہی ہے، گورنرسندھ
-
ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر (کل )معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.