مودی راج میں غیر محفوظ تعلیمی ادارے سیاست کی نذر، بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج
بدھ 30 ستمبر 2026 19:27
(جاری ہے)
رپورٹ میں طلبہ کے بیانات کے حوالے سے کہا گیا کہ پولیس کی آمد کے بعد بھی کشیدگی برقرار رہی۔رپورٹ کے مطابق واقعے کے پس منظر میں ایک ایسی تنظیم کا اجلاس تھا جسے طلبہ نے آر ایس ایس سے وابستہ قرار دیا۔
طلبہ کا موقف تھا کہ انہیں اجلاس کے بارے میں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی تھی اور سیاسی سرگرمی کے لیے ادارے کے مرکزی آڈیٹوریم کا استعمال ان کی تعلیمی سرگرمیوں میں رکاوٹ بن رہا تھا۔دوسری جانب لولی پروفیشنل یونیورسٹی میں ایک طالبہ سے مبینہ زیادتی کی خبر کے بعد احتجاج شدت اختیار کرگیا۔پولیس نے مظاہرین کی جانب سے سڑک بند رکھنے پر لاٹھی چارج کیا جبکہ احتجاج کے دوران طلبہ کی جانب سے پولیس پر پتھرا بھی کیا گیا۔بعض طلبہ اور پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس نے واضح کیا کہ زیادتی سے متعلق گردش کرنے والی اطلاع کی اس وقت تک تصدیق نہیں ہوئی تھی۔رپورٹ کے مطابق احتجاج کے دوران جالندھر-پھگواڑہ نیشنل ہائی وے پر ٹریفک متاثر ہوئی جبکہ یونیورسٹی کی املاک کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئیں۔ پولیس نے صورتحال قابو میں ہونے کا دعوی کرتے ہوئے قانونی کارروائی کی بات کی۔ان واقعات نے بھارت کے تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں، طلبہ کے احتجاج، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ردعمل اور کیمپس میں طلبہ کے تحفظ سے متعلق سوالات کو نمایاں کردیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا، پیزشکیان
-
یمن میں حوثی حملوں کے دوران بڑا سفارتی رابطہ، سعودی ولی عہد اور اماراتی نائب صدرکی ملاقات
-
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کا اسرائیل کو امریکی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
-
سعودی وزیرخارجہ کی امریکی سینیٹ کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، تعاون کو بڑھانے بارے تبادلہ خیال
-
ٹرمپ کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کا وفاقی حکومت کو اے آئی کی جگہ ایس آئی کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم
-
بھارت، والد کو قریب رکھنے کی خواہش، خاتون نے 4 سال تک لاش ڈے کیئر میں چھپائے رکھی
-
سیٹلائٹ تصاویر سے غزہ میں تباہی عیاں
-
مراکش کے بادشاہ نے پہلی بار خاتون کو وزیرِ اعظم مقرر کر دیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی سیکرٹری جنرل سے الوداعی ملاقات،باہمی تعاون پر فریقین کا ایک دوسرے سے اظہار تشکر
-
بھارت ، جرمانوں اورای چالان کو شہریوں کے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز
-
جوہری ہتھیار رکھنے والا ایران دنیا کو بلیک میل کرے گا،مارکو روبیو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.