بیجنگ،چین کے پہلے ائر کرافٹ بیڑے نے جنوبی منتازعہ سمندر میں مشقیں مکمل کر لی

جمعہ 3 جنوری 2014 07:46

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3جنوری۔2014ء)چین کے پہلے ائر کرافٹ بیڑے نے جنوبی منتازعہ سمندر میں تربیتی مشن کے دوران کامیابی سے اپنی مشقیں مکمل کر لی ہیں۔

(جاری ہے)

ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی سمندر میں ائر کرافٹ بیڑے لیوننگ نے ایک سو سے زائد تجربات کئے اور کامیابی سے اپنے مشن کی تکمیل کے بعد شمالی بندر گاہ کنگڈاؤ پہنچ گیا ۔رپورٹ کے مطابق اپنے 37 روزہ سفر کے دوران ائیر کرافٹ بیڑے نے اپنے کمبیٹ سسٹم کے زیر آب جارح تجربے اور فارمیشن مشقیں کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :