شکایات اور انتظامی مشکلات کے باوجود سوچی اولمپکس شروع ہوگئے ، شائقین ، صحافیوں اور انتظامیہ کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ، امریکا سے اپنے کھلاڑیوں کو بھیجی جانے والی 'یونانی دہی' کے پانچ ہزار کپ مناسب کسٹم کلیئرنس نہ ہونے باعث روک لئے

اتوار 9 فروری 2014 07:45