افغانستان میں گذشتہ سال ہلاکتوں میں 14 فیصد اضافہ ہوا‘ اقوام متحدہ

اتوار 9 فروری 2014 07:49

کابل(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9فروری۔2014ء) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گذشتہ سال افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں 14 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2011ء اور 2012ء کے مقابلے میں گذشتہ سال 100 ملین ہلاکتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 27 فیصد ہلاکتیں طالبان اور فورسز کے درمیان لڑائی کے دوران ریکارڈ کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :