فرانس، سیاحتی ٹرین پٹری سے اتر گئی، دو افراد ہلاک

اتوار 9 فروری 2014 07:51

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9فروری۔2014ء)فرانس میں ایک سیاحتی ٹرین ہفتے کے روز پٹری سے اتر گئی۔ اس واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ٹرین فرانسیسی پہاڑی علاقے ایلپس میں سفر کر رہی تھی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اس ٹرین کے حادثے کی ممکنہ وجہ پہاڑی پتھروں کا گرنا ہو سکتی ہے۔ امدادی کارکنوں کے مطابق ایک شخص کی ہلاکت ٹرین کے پٹری سے اترنے پر بوگی سے باہر گر جانے کے باعث ہوئی۔

متعلقہ عنوان :