ایشین اسکوائش چیمپیئن شپ میں پاکستان نے اعزاز کا کامیاب دفاع کرلیا

پیر 16 جون 2014 08:25

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16جون۔ 2014ء) پاکستان نے ایشین اسکوائش چیمپیئن شپ جیت کر 14 ویں بار چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ میں کھیلے جانے والے ایشین اسکوائش ٹیم چیمپیئن شپ کا فائنل میں پاکستان کے فرحان زمان اور ناصر اقبال نے اپنے اپنے میچ جیتے اور فائنل میں ملائیشیا کو 2-1 سے شکست دے کر ایشین اسکوائش ٹیم چیمپیئن شپ کا ٹائٹل 14 ویں بار اپنے نام کرلیا پاکستان نے ایونٹ میں اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔

متعلقہ عنوان :