بیلا روس نے یورپی ملکوں کے مال مویشیوں کی درآمد پر پابندی ختم کر دی

جمعہ 22 اگست 2014 08:54

بر سلز(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22اگست۔2014ء)بیلا روس نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کے مال مویشیوں کی درآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق اس پابندی کا خاتمہ سن 2011 میں یورپی ملکوں کے مویشیوں میں پائے جانے والی ایک بیماری میں کمی کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب بیلا روس کی حکومت نے روس سے فوڈ سپلائی میں اضافے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :