تحریک انصاف نے 23نومبر کو فیصل آباد میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا

جمعہ 14 نومبر 2014 09:41

فیصل آباد( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14نومبر۔2014ء )تحریک انصاف نے 23نومبر کو فیصل آباد میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز فیصل آباد کی صفائی تنظیم نے مصروفیات کے باعث جلسہ منسوخ کرنے کی عمران خان کو درخواست کی تھی جس پر عمران خان نے 23نومبر کو فیصل آباد میں تحریک انصاف کا ہونے والا جلسہ مقامی تنظیم کی درخواست پر منسوخ کردیا