30 نومبر کے تاریخی جلسے سے خوفزدہ ہوکر منفی پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا گیا ہے، مجھ سمیت پرویزخٹک اور دیگر پارٹی راہنماؤں اور کارکنوں کے ورانٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں ،حکومت پی ٹی وی حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کا ثبوت پیش کرے سیاست چھوڑدوں گا، پی ٹی وی حملہ فکسڈ تھا،سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پی اے ٹی کے 14 کارکنوں کو قتل کیاگیا اور سینکڑوں کارکن زخمی ہوئے لیکن کسی کیخلاف کاروائی نہیں ہوئی نہ ہی سانحہ میں ملوث لوگوں کے ورانٹ جاری ہوئے، دھرنے کے شرکاء سے خطاب
جمعہ 14 نومبر 2014 10:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14نومبر۔2014ء)پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 30 نومبر کے تاریخی جلسے سے خوفزدہ ہوکر منفی پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا گیا ہے،مجھ سمیت کے پی کے وزیراعلی پرویزخٹک اور دیگر پارٹی راہنماؤں اور کارکنوں کے ورانٹ گرفتاری جاری کردئے گئے ہیں،حکومت پی ٹی وی حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کا ثبوت پیش کرے سیاست چھوڑدوں گا، پی ٹی وی حملہ فکسڈ تھا،سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پی اے ٹی کے 14 کارکنوں کو قتل کیاگیا اور سینکڑوں کارکن زخمی ہوئے لیکن کسی کیخلاف کاروائی نہیں ہوئی اور نہ ہی سانحہ میں ملوث لوگوں کے ورانٹ جاری ہوئے۔
پارلیمنٹ کے سامنے جاری آزادی دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا وفاقی حکومت پی ٹی آئی کے 30 نومبر کے تاریخی جلسے سے خوفزدہ ہوکر غیرقانونی کارنامے سرانجام دے رہی ہے۔(جاری ہے)
عمران خان ،پرویزخٹک ،اسد عمر، جہانگیر ترین اور دیگر لوگوں کے ورانٹ گرفتاری جاری ہوچکے ہیں ۔ جوکہ حکومت کے لیے شرمناک فعل کی مانند ہے۔ پی ٹی وی حملہ کیس میں پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
حکومت پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کے ملوث ہونے کا ثبوت پیش کردے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ ن اور پی پی پی ایک دوسرے کی سیاست اور جمہوریت کو بجارہے ہیں ۔ دونوں پارٹیاں مک مکاؤ کی پالیسی پر چل رہی ہیں ۔ دونوں پارٹیوں کے راہنماؤں نے اربوں روپے کی کرپشن کی ہے لیکن کوئی کاروائی نہیں کی ۔ عمران خان نے کہا پی ٹی آئی کے30 نومبر کے جلسے میں بیرون ملک پاکستانی ہزاروں کی تعداد میں شرکت کرنے کے لیے آرہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے جلسے میں آنے والی خوایتن پر فضل الرحمان اور عاصمہ جہانگیر تنقید کررہی ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کی خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں ۔پی ٹی آئی مولانا کے خلاف کوئی ذاتی کاروائی نہیں کرے گی لیکن پی ٹی آئی کی خواتین پر ہونے والی تنقید کو برداشت نہیں کرے گی۔ مسلم لیگ ن کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار وزیراعظم نواز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں خود گواہی دے چکے ہیں جو پوری قوم کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا 30 نومبر کی کال حکومت کے لیے مشکلات پید ا کرے گی۔ مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کے حلقوں میں تصدیق نہ کروائی تو حکومت کے لیے آگے والے سال گزارنا مشکل ہوجائیں گے۔ حکومت نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرت نہیں کیے بلکہ مذاق رات کیے ہیں ۔ پی ٹی آئی حکومت کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں ہے اور نہ ہی گرفتاریوں سے خوفزدہ ہے۔ حکومت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو دما دم مست قلند ر ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا وزیراعظم بیرونی دوروں پر قوم کا اربوں خرچ کررہے ۔ میاں نواز شریف نے ڈیرھ سال میں تاریخی بیرونی دورے کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومت پنجاب پی ٹی آئی کے راہنماؤں اور ورکروں کے خلاف پولیس کے زریعہ جھوٹے مقدمات قائم کرکے گرفتار کررہی ہے جس سے ن لیگ کی شکت واضح ہوتی ہے۔ ن لیگ جو بھی کرلے پی ٹی آئی کا آذادی مارچ دھرنا جاری رہیگا چاہیے ایک سال اور بھی لگ جائے ۔ انہوں نے کہا پولیس کی سیاست میں استعمال کرنا ن لیگ کا پرانا شیوا ہے۔ پٹواریوں اور پولیس والوں کے زریعہ ن لیگ نے ہمیشہ ووٹ لیے اور اقتدار حاصل کیا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 14 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
کیویز کو شکست، مصباح کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے ،بطور کپتان 33ویں ٹیسٹ میچ میں 15ویں فتح سمیٹی ، سابق لیجنڈری کپتانوں عمران خان اور جاوید میانداد کو پیچھے چھوڑ دیا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ... مزید
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چیمپیئنز ٹرافی کے لئے 20 رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا،محمد عمران کپتان ہوں گے،ہاکی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ فنڈز کی کمی اور ویزہ مسائل کے باعث منسوخ کردیاگیا،ٹیم دسمبر میں ... مزید
-
روہت شرما ایک روز ہ میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ، سری لنکا کیخلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں 33چوکوں ،9چھکوں کی مدد سے 264رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ بھی ... مزید
-
اسپاٹ فکسنگ کے باعث پابندی کے شکار فاسٹ بولر محمد عامر کی پابندی ختم کرانے کے لئے آئی سی سی کو خط لکھا جائے گا،سلمان بٹ اور محمدآصف کی فی الحال درخواست نہیں کر رہے، شہریار خان ،سلمان بٹ نے دل سے اپنی ... مزید
-
آئی سی سی نے محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن پر مکمل اعتراض کردیا ، میچ ریفری نے بھی آئی سی سی کو رپورٹ جمع کرادی ،منیجر معین خان کو بھی آگاہ کردیا گیا ،حفیظ کو 21دن میں بائیو میٹرک ٹیسٹ کرانے ہونگے ، آئی ... مزید
-
سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن پھر مشکوک ، پی سی بی
-
لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی بنیاد پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نا اہل قراردینے کی درخواست مسترد کردی
-
وزیر اعظم کی ہدایت پر پنجاب میں ٹیکسٹائل یونٹس کے لئے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان فوری معطل ، حکومت ٹیکسٹائل کے شعبہ کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہے اور اس حوالے سے ان کے لئے قابل قبول حل کی تلاش کی خواہش رکھتی ... مزید
-
کوئٹہ ، بلوچستان صوبائی مخلوط حکومت میں اختلافات ،وزیراعلیٰ مالک بلوچ مسلم لیگ (ن) کے بائیکاٹ کے باعث اسمبلی کا اجلاس بھی طلب نہ کر سکے
-
توانائی میں پاکستان کو خود کفیل کرنا وزیراعظم کا جرم ہے تو وہ یہ جرم ہزاروں بار کرتے رہیں گے،عابد شیر علی، عمران خان یوٹرن لینے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے،ماضی میں انہوں نے اتنے پینترے بدلے ہیں کہ ... مزید
-
سابق گورنرغلام مصطفیٰ کھر کے بیٹے حسین کھر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا
-
وزیردفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو اعلان خان کا نام دے دیا، پاکستان کے دشمن دھرنوں کے حمایتی ہیں،خواجہ آصف
-
تحریک انصاف نے 23نومبر کو فیصل آباد میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا
-
وادی تیراہ میں امن لشکر اور دہشت گردوں کے درمیا ن جھڑپ ، پانچ دہشت گرد ہلاک،سات رضاکار زخمی
-
نائن الیون کے بعد گرفتار ملزمان پر غیر انسانی تشدد کا راستہ اختیار کیا گیا، امریکی اعتراف، امریکا نے مجرموں کے خلاف تشدد میں انسانی حقوق سے تجاوز کیا،سابق صدرجارج بش کے دور میں تشدد کے غیر قانونی ... مزید
-
دولتِ اسلامیہ مسلمانوں کے لیے اسرائیل سے بڑا خطرہ ہے، ایسے گروپوں کی وجہ سے مسلمانوں کی شبیہ پر برا اثر پڑتا ہے ،حزب اللہ
-
فیلے‘ کے قدم دمدار ستارے پر جم گئے ، فیلے کی جانب سے بھیجی گئی پہلی تصویر میں ستارے کی سرمئی سطح دیکھی جا سکتی ہے ،بی بی سی
-
حکومت ملک میں مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث مدرسوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے ، بھارتی وزیر دفاع
-
شام،حما میں سکول پر راکٹ حملہ،7بچے ہلاک
-
سعودی عرب میں بچوں کی غیر ملکی ماؤں کو کسی کفیل کے بغیر سعودی عرب میں مقیم رہنے کا حق تسلیم
-
قطر میں ہاتھ سے بنائی گئی دنیا کی ایک پیچیدہ ترین گھڑی اپنے مالک کی وفات کے بعد 2کروڑ40لاکھ ڈالر میں نیلام
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے 5رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ،سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ ٹیم کی سربراہی کرینگے ، ٹیم میں ایم آئی اور آئی ایس آئی کے نمائندے شامل ہیں ۔ ٹیم وزیراعظم ... مزید
-
دھرنے حکومت نہیں بلکہ پاکستان کو گرانے کیلئے ہیں ، پاکستان کو پسماندہ رکھنے کی کوششیں ناکام ہونگی،نواز شریف ، حکومت نے پاکستان میں توانائی کی مسابقتی مارکیٹ قائم کرنے کا عزم کررکھا ہے، سرمایہ کاروں ... مزید
-
سپریم کورٹ کی مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے حکومت کو 24نومبر تک مہلت، اگر تقرری نہ کی گئی تو سپریم کورٹ کے جج ازخود واپس ہوجائینگے،چیف جسٹس کا انتباہ، بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ایک ضلع اور ... مزید
-
پاکستان کا درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو(حتف VI)کا کامیاب تجربہ ،تجریہ آرمی سٹرٹیجک فورسز کی فیلڈ تربیتی مشق کے دوران کیا گیا ، میزائل 1500کلو میٹر تک روایتی اور جوہری وارہیڈز ... مزید
-
30 نومبر کے تاریخی جلسے سے خوفزدہ ہوکر منفی پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا گیا ہے، مجھ سمیت پرویزخٹک اور دیگر پارٹی راہنماؤں اور کارکنوں کے ورانٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں ،حکومت پی ٹی وی حملہ کیس میں پی ... مزید
-
پارلیمنٹ ہاوٴس اورپی ٹی وی پرحملے سے ریاست کوچوٹ لگی ، پوری دنیامیں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی ،پرویزرشید،عمران خان کودھرنوں کااتناہی شوق ہے تو اپنادھرناڈی چوک میں دینے کے بجائے بنی گالہ میں جاکردیں ... مزید
-
شمالی وزیرستان متاثرین کیلئے قائم راشن کیمپ میں بدنظمی پر ہنگامی آرائی،فائرنگ شلینگ لاٹھی چارج اور پتھراؤ سے 12پولیس اہلکاروں ،صحافیوں سمیت 22افراد زخمی ،100سے زائدمظاہرین گرفتار ، وزیراعظم نے بنوں ... مزید
-
رجسٹرار سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس میں آرٹیکل 62 اور 63 کی تشریح کے لیے لارجر بنچ تشکیل دینے کا معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا
-
حکومت کو بھاولپور اور سرائیکی صوبے کے متعلق بھی سوچنا چائیے، پیر پگارا ،نئے صوبوں کے لئے اسمبلیوں میں کوششیں کرنی چائیں، سندھ حکومت کی یہی کارکردگی رہی تو پورا صوبہ تھر میں تبدیل ہوجائے گا، وزیر ... مزید
-
کالعدم تنظیم جماعت الاحرار نے واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی، مبینہ حملہ آور کی تصویر جاری کردی
-
عمران خان اور طاہر القادری کی گرفتاری موخر کرنے کا فیصلہ،گرفتاری وزارت داخلہ کے احکامات سے مشروط
-
شمالی وزیرستان میں ازسرنو تعمیر کے لیے دو سال لگیں گے ، سربراہ این ڈی ایم اے، املاک کو پہنچنے والے نقصان کی ازسر نو تعمیر کے لیے 75 ارب روپے درکار ہوں گے ،بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی اور وہاں تعمیر ... مزید
-
انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر عدم اعتماد کا اظہار،اگلے اجلاس میں مشین لے کر آنے کی ہدایت، الیکشن کمیشن سے بائیو میٹرک سسٹم کے استعمال کے حوالے ... مزید
-
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے افغانستان کے وزیر خزانہ کی قیادت میں وفد کی ملاقات، معاشی و تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق، وقت آ گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان تجارتی و اقتصادی تعاون کی نئی راہوں ... مزید
-
معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں، نوازشریف،خطے میں امن کیلئے افغانستان کی قیادت سے رابطے میں ہیں،آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے،برطانوی وزیر خارجہ سے گفتگو،پاکستان کے معاشی اصلاحات کے ... مزید
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 91افغان باشندوں کے برطانیہ سمیت یورپ کے دیگر ممالک میں بھجوا دئیے گئے ،سکاٹ لینڈ یارڈ اور برطانیہ کے وفد کی معاملے کی تہہ تک پہنچنے کیلئے پاکستان آ مد، تحقیقات مکمل ہونے کے قریب ... مزید
-
جمعیت علمائے اسلام (ف) کا وفاقی وزیر داخلہ کے ناروا رویہ پر حکومت سے ناراضگی کا اظہار، وزیراعظم میاں نوازشریف کو خط لکھ دیا،مولانافضل الرحمن پر حملے کی تحقیقات میں وزیر داخلہ کی عدم دلچسپی افسوسناک ... مزید
-
دھرنے والوں کو پاکستان دشمنوں کی حمایت حاصل ہے، خواجہ آصف،عمران خان اب اعلان خان بن چکے ہیں اور ان کا جنون صرف طاقت کے حصول کے سوا کچھ بھی نہیں، امید ہے حکومت کی کوششوں سے پاکستان تین سال میں توانائی ... مزید
-
شانگلہ میرا گھر ہے،میرا بچپن شانگلہ میں گزرا اور بچپن کی یادیں ہمیشہ یاد رہیں گی ،ملالہ یوسف زئی،شانگلہ میں بچیوں کی تعلیم کیلئے بہترین سکول اور کالج تعمیر کریں گے ، شانگلہ میں زیادہ تر بچے غر بت ... مزید
-
بلوچستان میں بد امنی کے پیچھے بلیک واٹر کا ہاتھ ہے ،ایرانی میڈیا ، طالبان کے حامی عسکریت پسند اور بلوچ عسکریت پسند گروہ سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ شہریوں کے خلاف حملے کر رہے ہیں ،پریس ٹی وی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.