سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن پھر مشکوک ، پی سی بی

جمعہ 14 نومبر 2014 09:19

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14نومبر۔2014ء ) پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعید اجمل کا باؤلنگ ا یکشن پھر سے مشکوک رپورٹ ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے بتایا کہ پیر کے روز سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرایا گیا تھا جو کہ رپورٹ میں پھر سے مشکوک قرار پایا گیا ہے واضح رہے کہ سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کو درست کرنے کیلئے ثقلین مشتاق سے خدمات حاصل کی گئی تھیں اور پی سی بی اور ثقلین مشتاق اس حوالے سے بہت پرامید تھے

متعلقہ عنوان :