وزیردفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو اعلان خان کا نام دے دیا، پاکستان کے دشمن دھرنوں کے حمایتی ہیں،خواجہ آصف

جمعہ 14 نومبر 2014 09:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14نومبر۔2014ء)وزیردفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو اعلان خان کا نام دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دشمن دھرنوں کے حمایتی ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت اس بات سے آگاہ تھی کہ بیرونی ہاتھ دھرنوں کے حمایتی ہیں اور دھرنوں کے حمایتی لوگ وہ ہیں جو پاکستان کے دشمن ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اب اعلان خان بن چکے ہیں وہ روز نیا اعلان کرتے ہیں