کر اچی ، رینجرز کا سنی تحریک کے مرکزپرچھاپہ ،تین افرادکوحراست میں لے لیا

جمعرات 18 جون 2015 08:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 جون۔2015ء)کراچی میں رینجرزنے سنی تحریک کے مرکزپرچھاپہ مارکرتین افرادکوحراست میں لے لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رینجرزنے گارڈن کے علاقے میں سنی تحریک کے دفترپرچھ گاڑیوں اوردوٹرکوں پرسوار100اہلکاروں کے ساتھ کارروائی کی ۔

(جاری ہے)

رینجرزنے اطراف کے راستے سیل کردیئے مرکزکاگھیراوٴکرکے تلاشی لی کارروائی کے دوران تین افرادکوحراست میں لے لیا

متعلقہ عنوان :