عمران خان کے ہیلی کاپٹرکوبارش اورآندھی کے باعث لاہورمیں لینڈنگ کے دوران شدیدمشکلات،خداکاشکرہے کہ ہماراہیلی کاپٹربحفاظت لینڈکرگیا، نیاپاکستان بنانے کیلئے اللہ میری حفاظت کریگا، ٹویٹ پیغام

منگل 30 جون 2015 08:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30 جون۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ نیاپاکستان بنانے کیلئے اللہ میری حفاظت کریگا۔

(جاری ہے)

پیرکے روزعمران خان کے ہیلی کاپٹرکوبارش اورآندھی کے باعث لاہورمیں لینڈنگ کے دوران شدیدمشکلات پیش آئیں ۔ہیلی کاپٹرکی لینڈنگ کے بعدعمران خان نے ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہاکہ خداکاشکرہے کہ ہماراہیلی کاپٹربحفاظت لینڈکرگیاہے ،نیاپاکستان بنانے کیلئے اللہ میری حفاظت کریگا

متعلقہ عنوان :