عیدالفطرکے موقع پر5چھٹیوں کی سمری ارسال ،وزیراعظم منظوری دیں گے

منگل 7 جولائی 2015 09:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 جولائی۔2015ء)وزارت داخلہ نے عیدالفطرکے موقع پر5چھٹیوں کی سمری ارسال کردی ،وزیراعظم منظوری دیں گے،وزارت داخلہ نے عیدالفطرکے موقع پر17سے21اپریل تک 5سرکاری چھٹیوں کیلئے وزیراعظم کوسمری ارسال کردی جس کی منظوری کے بعدچھٹیوں کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیاجائیگا۔

(جاری ہے)

سمری کی منظوری کے بعدسرکاری ملازمین جمعہ سے پیرتک چھٹی پرہوں گے اورمنگل کودوبارہ دفاترکھلیں گے

متعلقہ عنوان :