افغانستان‘ ڈرون حملے میں 8 طالبان ہلاک متعدد زخمی

جمعہ 17 جولائی 2015 05:23

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 جولائی۔2015ء) افغانستان میں ڈرون حملے میں آٹھ طالبان ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر صوبہ وردک کے ضلع جلرپز مین ڈرون حملہ کیا گیا جس میں آٹھ طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :