پشاور،خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں دھماکہ میں کیپٹن سمیت4اہلکارشہیدہوگئے

جمعرات 13 اگست 2015 09:35

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 اگست۔2015ء)خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں دھماکہ میں کیپٹن سمیت4اہلکارشہیدہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرایجنسی کے علاقے مندانہ میں سیکورٹی اہلکاربارودی سرنگ ناکارہ بنارہے تھے کہ پھٹ گئی ،دھماکے سے کیپٹن سمیت4اہلکارشہیدہوگئے

متعلقہ عنوان :