وزیراعظم میاں محمد نواز شریف بیلا روس کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ائیر پورٹ پر وزیر داخلہ کی بریفنگ

جمعرات 13 اگست 2015 09:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 اگست۔2015ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف بیلا روس کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے نور خان ائیر بیس پر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم میاں محمدنواز شریف کا استقبال کیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو وزیر داخلہ ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملہ پر آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :