یمن ، امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے5دہشتگرد ہلاک

جمعہ 28 اگست 2015 09:30

صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اگست۔2015ء)یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے5دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق یمن کے شہر المکلامیں امریکی ڈرون نے القاعدہ کے ٹھکانوں پرفضائی حملہ کیا،جس میں القاعدہ کے پانچ رہنماہلاک ہوگئے ،رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں کئی افراد کی حالت ناز ک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے

متعلقہ عنوان :