پاکستان کے اسرار احمد نے ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی،فائنل میں ملائیشیا کے یان یاہو کو دو کے مقابلے میں تین گیمز سے شکست دی

جمعہ 28 اگست 2015 08:48

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اگست۔2015ء)پاکستان کے اسرار احمد نے ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی ، اسرار احمد نے تہران میں کھیلی جانے والی ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں ملائیشیا کے یان یاہو کو دو کے مقابلے میں تین گیمز سے شکست دی اسراراحمد کی کامیابی کا سکور 7-11،11-7،13-11،8-11اور 11-6رہا ۔

متعلقہ عنوان :