لاہور،الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم علی ملک نے تمام زیرسماعت مقدمات الیکشن کمیشن کوبھیجوادیئے ،گاڑی اوردیگرمراعات بھی واپس کردیں

منگل 1 ستمبر 2015 09:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1ستمبر۔2015ء)الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم علی ملک نے تمام زیرسماعت مقدمات الیکشن کمیشن کوبھیجوادیئے ،گاڑی اوردیگرمراعات بھی واپس کردیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے مدت نہ بڑھائے جانے کے بعدٹریبونل کے جج کاظم علی ملک نے انتخابات سے متعلق تمام زیرسماعت مقدمات الیکشن کمیشن کوواپس بھیجوادیئے ہیں ۔انہوں نے سرکاری گاڑی اوردیگرتمام مراعات بھی واپس کردی ہیں ،کاظم علی ملک کی مدت ملازمت31اگست کوختم ہوچکی ہے