براپیپسٹ ،ہنگری کے وزیردفاع شامی تارکین وطن کی صورتحال پرقابونہ پانے پرمستعفی

منگل 8 ستمبر 2015 09:32

براپیپسٹ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8ستمبر۔2015ء)ہنگری کے وزیردفاع سکایاہینڈی شام کے تارکین وطن کی صورتحال کے مسئلے پرقابونہ پانے پرمستعفی ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ہنگری کے وزیردفاع مہاجرین کی صورتحال کے مسئلے پراپنے عہدے سے فوری طورپرمستعفی ہوگئے ۔ہنگری تارکین وطن کے مسئلے پرقابونہ پانے میں ناکام رہے ۔واضح رہے کہ شام سے ہزاروں کی تعدادمیں تارکین وطن یورپی یونین میں پناہ لینے آئے ہوئے ہیں ،جرمنی ،برطانیہ اورفرانس نے ہزاروں کی تعدادمیں مہاجرین کوپناہ دینے کااعلان کردیا