شمالی و جنوبی کوریا کے درمیان منقسم خاندانوں کو آپس میں ملانے کیلئے مذاکرات کا آغاز

منگل 8 ستمبر 2015 09:28

سیئول (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8ستمبر۔2015ء) شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے پچاس کی دہائی مین جنگ کے دوران جدا ہونے والے خاندانوں کو دوبارہ ملانے کیلئے مذاکرات کا آغاز کردیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں حریفوں کے ہلال احمر حکام کے درماین بچھڑے خاندانوں کو دوبارہ ملوانے کیلئے مذاکرات کا آغاز بانمونجوم ہوا ہے واضح رہے پچاس کی دہائی میں دونوں کو ریائی خطوں کے درمیان ہونے والی جنگ میں بچھڑنے والے متعدد افراد آر پار سرحد پر اپنے پیاروں سے ملنے کیلئے بے چین ہیں تاہم اپنی اپنی حکومتوں کی پابندی کے باعث وہ ایک دوسرے سے ملنے سے قاصر ہیں۔

متعلقہ عنوان :