میکسیکو : لا پتہ طلباء کو سال مکمل، والدین کا بھوک ہڑتال کا اعلان

جمعہ 25 ستمبر 2015 07:29

میکسیکو( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25ستمبر۔2015ء )دارالحکومت میکسیکو سٹی میں گذشتہ سال ستمبر میں لاپتہ طلباء کے والدین نے احتجاج کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ واقع کی غیر جانبدار انہ تحقیقات کروائی جائیں ، 43 طلباء گزشتہ سال لاپتہ ہوئے تھے جن کی تلاش تاحال جاری ہے۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہیکہ تمام طلبا کو مار کر ان کی لاشیں کچرے میں پھینک دی گئی ہیں۔