لاہور،گلبرگ میں قذافی سٹیڈیم کے قریب میاں بیوی میں جھگڑا ، 8ماہ کے بچے کو چھوڑ کر چلے گئے
جمعہ 25 ستمبر 2015 07:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25ستمبر۔2015ء)صوبائی دارالحکومت میں گلبرگ میں قذافی سٹیڈیم کے قریب میاں بیوی اپنے 8ماہ کے بچے کے ساتھ ہوٹل میں کھانا کھانے آئے کسی بات پر دونوں میں لڑائی ہوئی اور دونوں اپنا بچہ سڑک پر چھوڑ کر گھر واپس لوٹ گئے۔ پولیس اور شہریوں کی وساعت سے بچہ چائیلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی شب ذوالفقار نامی شخص اپنی بیوی اور 8ماہ کے بچے فواد کے ہمراہ قذافی سٹیڈیم کے قریب واقع ہوٹل میں کھانا کھانے آئے۔
اس دوران دونوں میاں بیوی میں لڑائی ہوگی جو شدت اختیار کر گئی۔ خاتون نے خاوند سے طالاق لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہوٹل سے باہر نکل آئی اور اپنے 8ماہ بچے فواد کو سڑک پر رکھ کر رکشہ میں بیٹھ کر چلی گئی جبکہ ذوالفقار بھی بچے کو سڑک پرپڑا چھوڑ کر گاڑی میں بیٹھ کر چلا گیا۔(جاری ہے)
وہاں پر موجود شہری حنیف نے دونوں میں مصالحت کرانے کی کوشش کی مگر ناکام رہا۔
شہری نے بچے کو اٹھایا اور پولیس کو اطلاع کردی جس کے بعد ننھے بچے کو چائیلڈپروٹیکشن بیورو کے حوالے کردیا گیا۔ مختلف چینلزکے علاوہ سوشل میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے بعد دونوں میاں بیوی کو ہوش آیا اور وہ بچے کو لینے چائیلڈ پروٹیکشن بیورو پہنچ گئے۔ چائیلڈ پرڈٹیکشن بیورو کی سربراہ صبا صادق نے انہیں سمجھایا اور کہا کہ خدا نے جو نعمت تمہیں عطاء کی ہے اس کے لئے دنیا ترستی ہے اور تم لوگ نعمت خدا وندی کو ٹھکرا رہے ہو۔ دونوں میاں بیوی اپنی حرکت پر بڑے پریشان ہوئے اور ذوالفقار کی اہلیہ نے روتے ہوئے اپنے بچہ کو گود میں اٹھا لیا۔ اس موقع پر چائیلڈ پروٹیکشن بیورو کی سربراہ صبا صادق نے خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا نے بڑا اہم رول ادا کیا ہے۔ خبر کی نشریت کے بعد ہی ان لوگوں کو اپنی غلطی کا احساس ہوا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 25 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
پی ایس ایل کے پروڈیوسرز اور براڈکاسٹرز ٹینڈر جاری کیے جا چکے ہیں،نجم سیٹھی،اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں اسپانسرشپ کیلئے ٹینڈر کا عمل شروع کیا جائے گا، چیئرمین پی ایس ایس گورننگ کونسل
-
کراچی ، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا دو ماہ کے دوران 113ایف آئی آر کا اندراج ،کرپشن اور خردبرد میں ملوث 92اہلکار گرفتار ، 72مختلف مقدمات میں عدالتوں میں چالان پیش
-
ملتان، جاپانی خاتون کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ،پولیس نے جاپانی خاتون اجازت نامہ نہ ہونے پر کئی گھنٹے شدید گرمی میں روکے رکھا
-
ہزاروں این جی اوز اور تنظیموں کو کھالیں جمع کرنے کا این او سی نہ ملا،کالعدم تنظیمیں و فاحی ادارے گھروں، دکانوں اور دفاتر میں کھالیں دینے کی رسیدیں تقسیم کرنے لگے
-
بارشوں کی وجہ سے دریا اور پہاڑی ندی نالے بھرنے لگے جبکہ کئی مقامات پر سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی
-
کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ایک میگاواٹ بجلی کا اضافہ بھی نہیں کر سکی:ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری،قائداعظم سولر پارک پر تنقید کرکے پی ٹی آئی کے رہنما 54 ہزار گھرانوں سے دشمنی کررہے ہیں،پی ... مزید
-
کراچی ،ہرے مصالحہ جات اور سبزیوں کی قیمت میں 20سے 30فیصد تک اضافہ ہو گیا
-
کراچی،عیدالاضحی پر جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،آج شام تک منڈی میں قیمتیں 20 فیصد تک کم ہونے کاامکان
-
قربانی کے گوشت کو کم از کم 3گھنٹے رکھنے کے بعد استعمال کیاجائے ،ڈاکٹر سعید احمد اعوان،لال گوشت میں یورک ایسڈ کی مقدار میں اضافہ جوڑوں کا درد پیدا کرتا ہے ،صدر پاکستان آلٹرنیٹو میڈیکل ایسوسی ایشن
-
کراچی،صوبائی محکمہ ریونیو اور جنگلات کے 18 افسران زمینوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار
-
کراچی ،عیدقربان پرجانوروں کو ذبحہ کرنے والے قصائیوں نے اپنی اجرت بڑھادی ،مختلف وزن کی گائے، بچھڑے،بیل کی قربانی کیلئے5ہزار سے12ہزار روپے تک طلب کرنا شروع کر دئیے
-
میٹروبسیں آج 9بجے صبح سے آپریشن کا آغاز کریں گی ،عید سے اگلے روزسے معمول کے مطابق روٹ طے کریں گی
-
کراچی،عالمی صرافہ مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملکی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کارحجان ،فی تولہ قیمت 45ہزار 800 اور 10گرام کی قیمت39ہزار257روپے پر جاپہنچی
-
سعودی گاوٴں میں دراندازی کی کوشش، 40 حوثی ہلاک،حوثی باغی جنگجووٴں اور نشانچی مٹی میں لت پت ہو کر سعودی فوجیوں کو دھوکا دیتے رہے
-
بشارالاسد کو شام مذاکرات میں شامل ہونا چاہیے:اینجیلا مرکل،بحران کے حل کیلئے بہت سے کرداروں سے بات کرنا ہوگی ،جرمن چانسلر
-
بھگدڑ سے حاجیوں کی شہادت کی تحقیقات کرائی جائے گی :گورنر مکہ مکرمہ
-
ملک میں جمہوریت اب چند امیروں کی حکومت میں بدل چکی ہے، جیمی کارٹر، موجودہ امریکی حالات میں وہ اس قابل نہیں کہ صدارتی انتخابات میں حصہ لیں، آج کل امریکی انتخابات میں ہر امیدوار کو بھاری معاوضے کی ... مزید
-
پوپ نے متنازع لاطینی پادری کو سینٹ کا درجہ دے دیا،فیصلے پر جہاں ہسپانوی کیتھولک خوشی منارہے ہیں، وہیں کچھ مقامی امریکی اس کو تنقید کا نشانہ بنایا
-
تارکین کو یورپ جانے کیلئے لاشوں پر چلنا پڑ گیا ، ایک ہی رات میں 80 بچے دنیا سے رخصت
-
میکسیکو : لا پتہ طلباء کو سال مکمل، والدین کا بھوک ہڑتال کا اعلان
-
منیٰ میں رمی کے دوران بھگڈر،717حجاج شہید، 863 زخمی،شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے زخمیوں کو منیٰ کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کر دیا گیا ہے، ہسپتالوں میں ریڈ الرٹ جاری،حجاج کرام بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے ... مزید
-
بھارتی فائرنگ دہشتگردی کے خلاف جنگ سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے،آرمی چیف،پاک فوج بیک وقت دو محاذو ں پر جنگ کامیابی سے لڑ رہی ہے ،مسلح افواج وطن عزیز کے ایک ایک انچ کے دفاع کی صلاحیت رکھتی ہے ،جنرل ... مزید
-
ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ آج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی،پشاور،مردان ،نوشہرہ سمیت خیبرپختونخواہ اورفاٹاکے مختلف علاقوں میں عید جمعرا ت کو منا ئی گئی ،سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں، امریکا ... مزید
-
قوم کو گروہی مفادات سے بالاتر ہوکر انتہا پسندانہ رویو ں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا، صدر،وزیراعظم،قربانی اپنے آپ کو اعلیٰ انسانی مقاصد کے لئے وقف کردینے کا نام ہے افراد کی قربانی ہی معاشرے اور قوم ... مزید
-
واپڈا کی عید کی چھٹیوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی یقین دہانی
-
وزیراعظم محمد نوازشریف نے عیدالاضحیٰ کی نماز اسلامک کلچرل سنٹرلندن کی مرکزی مسجد میں ادا کی
-
جدہ ،سانحہ منیٰ میں شہید 3 پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی،محمد عارف کا تعلق لاہور سے ہے
-
کرین حادثہ میں شہادتوں کی تعداد 109ہو گئی ،دو مزید لاشیں کرین کے ملبے تلے نکال لی گئیں،10کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی
-
آرمی پبلک اسکول ، زخمی بچوں کی تفصیلات باکسر عامر خان نے مانگ لیں
-
عید الضحیٰ پر موبائل فون کی سروس بند نہیں ہوگی ،پی ٹی اے، شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر عارضی چیک پوسٹں بناکر عوامی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کی ہدایت
-
منی میں بھگدڑ کے باوجود مناسکِ حج کی ادائیگی جاری ،بروقت امدادی کارروائیاں ،صورتحال پر قابوپا لیا گیا
-
منچلوں کی تیاریاں،عید الضحیٰ پر شراب کو ”دودھ کی کپیووٴں“ میں فروخت کرنے کا انکشاف،گزشتہ ماہ پنجاب بھر میں شراب کی خریدوفروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے بعد پرمٹ منسوخ کرادئیے گئے تھے ... مزید
-
کون کہاں عید منائے گا ،وزیر اعظم نواز شریف عید الاضحی بیرون ملک جبکہ آصف زرداری اور بلاول زرداری دوبئی میں صدر ممنون حسین ایوان صدر اسلام آباد،چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کراچی ، سیّد خورشید شاہ سکھراورعمران ... مزید
-
نریندرمودی اورنوازشریف کے درمیان نیویارک میں دوطرفہ ملاقات کاکوئی امکان نہیں ،بھارتی وزارت خارجہ
-
لاہور،گلبرگ میں قذافی سٹیڈیم کے قریب میاں بیوی میں جھگڑا ، 8ماہ کے بچے کو چھوڑ کر چلے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.