ایبٹ آباد ، شیر نے10سالہ بچے کو مار ڈالا

منگل 24 نومبر 2015 09:10

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24نومبر۔2015ء)ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں شیر نے10سالہ بچے کو مار ڈالا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر کے روز ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں10سالہ بچہ سکول سے پیدل گھر جارہا تھا کہ شیر نے بچے پر حملہ کردیا جس کے باعث بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا

متعلقہ عنوان :