الیکشن کمیشن اپنے ضابطہ اخلاق پر نظر ثانی کرئے،سیاسی جماعتوں کو ووٹرز سے رابطے کا حق نہ دینا عجیب بات ہے، سعدرفیق ،الیکشن کمیشن کا عمران خان اور سراج الحق کوانتخابی ریلی سے روکنا اچھی بات نہیں ایسا ضابطہ اخلاق نہ بنا یا جائے جوٹوٹ جائے،شمولیتی تقریب سے خطاب
پیر 30 نومبر 2015 09:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30نومبر۔2015ء) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے ضابطہ اخلاق پر نظر ثانی کرئے۔سیاسی جماعتوں کو ووٹروں سے رابطے کا حق نہ دینا عجیب بات ہے۔الیکشن کمیشن کا عمران خان اور سراج الحق کوانتخابی ریلی سے روکنا اچھی بات نہیں ہے۔الیکشن کمیشن ایسا ضابطہ اخلاق نہ بنائے جوٹوٹ جائے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہارگزشتہ روزپی ٹی آئی چھوڑ کرمسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیارکرنیوالی کارکنوں کی منعقدہ تقریب سے خطاب میں کیا۔
انہوں نے کہاکہ امیرجماعت اسلامی سراج الحق واضح کریں کہ وہ دائیں بازو کی لبرل جماعت کے ساتھ کیسے ہیں ان کولبرل پارٹی سے اعتمادو صبارہولیکن اپنی نظریاتی اساس واضح کریں۔لوگ لیڈر کی شکل دیکھنے آجاتے ہیں اور ووٹ اس کو دیتے ہیں جوعوام کے لئے کام کرکے اور کراچی میں عوام ووٹ اسے دیتے ہیں جوعوام کاساتھ دے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سیاست دان کی ذمہ داری ہے کہ وہ معاشی ناہورری کوختم کرے۔
تحریک انصاف کو سمجھ نہیںآ تی کہ عوام سنی سنائی باتوں پرووٹ نہیں دیتے اورباربارووٹ تب ملے گا جب مسائل کاپتہ چلے گا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کااعتماد ہوگیا اب جماعت اسلامی کوفیصلہ کرناہے وہ لبرل جماعت ہے یا نہیں۔ریلی میں لوگ آتے ہیں لیکن ووٹ انیہیں کودیتے ہیں جن سے ملتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن قائدین کو عوام کا ووٹ مانگنے کی اجازت دے۔الیکشن کمیشن جب نوٹس لیتا ہے تو عمران خان کوبرالگتاہے۔انہوں نے کہا کہ ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو چاہتا ہے کہ ملک میں جمہوریت نہ رہے ۔چار بار ملک میں آمریت آئی اس کے بعد جو جمہوریت آئی وہ مصنوعی تھی۔ آصف علی زرداری کی جمہوریت نہیں گرائی پوری قیمت ادا کی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی حکومت گرانے کے لیے نہیں بلکہ ججز کی بحالی کے لئے لانگ مارچ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم صحیح کام کرتی تو آپریشن کی ضرورت نہ پڑتی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 30 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
تحقیقاتی اداروں کا بلوچستان کے سابق وزراء و اراکین اسمبلی کے خلاف کرپشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار ،مسترد کرد یا ،نئے سرے سے غیر جانبدرانہ رپورٹ مرتب کرنے کا حکم ،کرپشن میں ملوث افراد ... مزید
-
30سال قبل کے پرامن کراچی کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کرکے تباہ نہ کیا جاتا تو دبئی نہ بنتا،عمران خان،ہمارے نبی نے قوم کو ایک نظریے پر اکٹھا کیا اور قوم عظیم بن گئی،کراچی کو پھر سے روشنیوں کا شہر اور ... مزید
-
ایف بی آر کی جانب سے دسمبر کے پہلے ہفتے میں اداکارہ میزبان صبا قمر سمیت دیگر شوبز شخصیات کے ٹیکس گوشواروں کا جائزہ لئے جانے کا امکان
-
نجکاری کمیشن نے برطانوی شہری کے خلاف فوجداری کیس درج کر دیا
-
راولپنڈی انتظامیہ کا تحریک انصاف کو 3 دسمبر کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار
-
وزارت داخلہ کااسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کے باعث آج سرکاری دفاتر میں 2بجے چھٹی کا اعلان
-
نیب چودھری برادران کے خلاف کرپشن تحقیقات جلد مکمل کرے گا
-
ایف آئی اے نے دبئی میں ملازمت کا جھانسہ دیکر فراڈ کرنیوالے دو انسانی سمگلر ز کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا
-
ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کی مسلمانوں و اقلیتوں کیخلاف بڑھتی ہوئی کاررو ائیاں ،مصر اور ترکی کے بعد روس نے بھارت کو سیاحوں کیلئے محفوظ ممالک کی فہرست سے نکال دیا
-
دہشتگردی میں امریکی رقم استعمال ہورہی ہے، اسرائیلی اخبار کا انکشاف
-
متحدہ عرب امارات ، تاریخ میں پہلی مرتبہ آج یوم شہداء منایا جائے گا
-
امریکہ میں طوفانی بارشوں کے باعث کئی مقامات زیرآب آگئے، مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک
-
ماسکو،روسی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نے ترکی کوروس کادشمن نمبرایک قراردیدیا
-
جرمنی کا دولت اسلامیہ کے خلاف ایک ہزار سے زائد فوجیوں کی تعیناتی پر غور
-
نائن الیون پر دنیا بھر کے مسلمان خوشی سے دیوانے ہو گئے،ڈونلڈ ٹرمپ،امریکا میں بسنے والے مسلمانوں کا ایک الگ ڈیٹا بیس بنایا جانا چاہیے، ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار
-
اقوام متحدہ کی پاک بھارت اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرانے میں مدد کی پیشکش،مذاکرات میں تمام مسائل کا حل ہیں،بان کی مون
-
کراچی میں عرصہ دراز سے ایک سیاسی جماعت کی اجارہ داری قائم ہے، غیور شہری 5دسمبر کو ترازو اور بلے کو ووٹ دیکرنئی تاریخ رقم کریں گے،عمران خان ، کراچی کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ سب لوگوں کا شہر ہے،کراچی ... مزید
-
موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجزسے نمٹنے کیلئے دنیاکے ساتھ مل کرکام کریں گے، نوازشریف، عالمی کانفرنس کے سامنے اپنا نقطہ نظرپیش کریں گے ،پیرس میں میڈیاسے گفتگو
-
وفاقی دارلحکومت میں تاریخ کے بلدیاتی الیکشن کا میدان آج سجے گا،شیردھاڑے گا ، بلا گھومے گا یا تیر چلے گا ، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ،فیصلہ آزاد امیدواروں کے سر پر ہو گا،رورل ایریا میں مسلم لیگ ن اور آزاد ... مزید
-
شہبازشریف،ریحام خان کی لندن میں اہم ملاقات،سیاسی حکمت عملی تیار،ریحام خان نے یکم دسمبر کو پاکستان واپس آنے کیلئے سامان باندھ لیا، ملاقات سے قبل ابھی وطن واپسی کا کوئی ارادہ نہیں تھا،ذرائع،شہباز ... مزید
-
الیکشن کمیشن اپنے ضابطہ اخلاق پر نظر ثانی کرئے،سیاسی جماعتوں کو ووٹرز سے رابطے کا حق نہ دینا عجیب بات ہے، سعدرفیق ،الیکشن کمیشن کا عمران خان اور سراج الحق کوانتخابی ریلی سے روکنا اچھی بات نہیں ایسا ... مزید
-
ڈاکٹرعاصم مزیدتحقیقات کیلئے نیب کے حوالے ، آج نیب عدالت میں پیش کیاجائیگا
-
آسٹریلیا نے پاکستان کو قطر سے بھی سستی ایل این جی مہیا کرنے کی پیشکش کر دی،آسٹریلیا پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے ایل این جی ، کوئلہ دوسرے ممالک بشمول قطر سے سستا مہیا کرنے کو تیار ... مزید
-
ڈالر سمگلر حسینہ ایان علی کی ملک سے روانگی بارے انتظامات مکمل کر لئے گئے ، اعلی حکومتی شخصیت نے دبئی منتقل کرنے کی تمام تر ذمہ داری ادا کرنے کی یقین دہانی کرا دی
-
جس بھارتی اداکارہ نے میرے ساتھ دوستی کا دعوی کیا ، میں اس کو جانتا تک نہیں ،شاہد آفریدی،فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی لیکن ان آفرز کو رد کر دیا،انٹرویو
-
عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سے پولیو وائرس دیگر ممالک تک پھیلنے کی خدشات کے پیش نظر سفری پابندیوں میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی
-
بھارتی اداکار عامر خان کا اداکارہ میرا کو سلوک اور ہمدردی کے جذبات کا اظہار کرنے پر شکریہ، خوبرو اداکارہ میرا کو جوابی ای میل میں دعوت بھی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.