فیصل آباد ،خاوند نے گھریلوں تنازعہ پر بیوی کا سر دھڑ سے جدا کردیا

منگل 7 فروری 2017 00:00

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7فروری۔2017ء)خاوند نے گھریلوں تنازعہ پر تیز دھار آلے سے بیوی کا سر دھڑ سے جدا کردیا۔آن لائن کے مطابق تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں 136گ ب کے ملزم محمد ساجد نے اپنی بیوی مسماة حسن بی بی کو سوتے ہوئے تیزدھار آلے سے اس کا گلہ کاٹ دیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم محمد ساجد کو گرفتار کرلیا۔۔۔