گیس بحران کے باعث سوئی ناردرن گیس کانئے کنکشن نہ دینے کا فیصلہ

پیر 6 فروری 2017 22:19

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7فروری۔2017ء) گیس کے شدید بحران کے باعث سوئی ناردرن گیس نے نئے گیس کنکشن نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ملک میں گیس بحران شدید سردی کے باعث عروج پر جاری ہے اور گیس کی طلب آٹھ ہزار ایم ایم سی ایف تک پہنچ گئی ہے ۔شارٹ فعال کی بنیاد پر گیس بحران نے پشاور سمیت صوبے بھر میں شد ت اختیارکرلیاہے ۔

(جاری ہے)

ارجنٹ پچیس ہزار روپے فیس بھی جمع کرائی گئی ہے سوئی ناردرن گیس کے ذرائع کے مطابق نئے ہائوسنگ سوسائٹی کے لئے بھی گیس کے نئے کنکشن دینے پرپابندی لگائی گئی ہے اس کے علاوہ نئی انڈسٹری کو بھی کنکشن کی فراہمی نہیں کی جارہی ہے ۔ سوئی ناردرن گیس کوتین لاکھ سے زائدنئے کنکشن کی فراہمی کی درخواستیں موصول ہو چکی ہے ۔ گیس بحران نے شدت اختیارکیا ہے

متعلقہ عنوان :