باجوڑایجنسی کی تحصیل ماموند علاقہ بادسیاہ سے دو افراد کی لاشیں برآمد

جمعرات 16 فروری 2017 23:58

باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ فروری ء)باجوڑایجنسی کے تحصیل ماموند علاقہ بادسیاہ سے دو افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ۔

(جاری ہے)

پولیٹیکل انتظامیہ نے لاشیں تحویل میں لیکر ورثاء کے حوالے کردی ۔ لاشوں کی شناخت امیر ذادہ ولد گل نواب سکنہ خزانہ سلارزئی اور فضل ربی ولد شاہ زمان سکنہ تنگے سلارزئی کے ناموں سے ہوئی ۔ شناخت ہونے کے بعد پولیٹیکل انتظامیہ نے لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا۔