فلسطین اسرائیل تنازعہ کے دو ریاستی حل کی مکمل حمایت کرتے ہیں، امریکہ

جمعرات 16 فروری 2017 23:40

اقوام متحدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ فروری ء) اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نکی پیلے نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطین اسرائیلی تنازعہ کے دو ریاستی حل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

(جاری ہے)

فلسطین اسرائیل تنازعہ پر سیکورٹی کونسل میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نکی پیلے نے کہا کہ فلسطین کے معاملہ پر ہم دو ریاستی حل پر مکمل یقین کرتے ہیں، اس کے باوجود امریکہ اس تنازعہ کے حل کیلئے دوسرے اقدامات پر سوچ بچار کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :