افغانستان، سیکیورٹی فورسز کا خصوصی آپریشن، تیرہ طالبان گرفتار

جمعرات 16 فروری 2017 21:03

کابل(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ فروری ء) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے خصوصی آپریشن کرتے ہوئے تیزہ طالبان کو گرفتار کر لیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان خصوصی فورسز کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر جلال آباد شہر میں آپریشنز کئے اور تیرہ طالبان کو گرفتار کر کے ان سے بھاری مقدار میں سلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا ہے۔ وقار)

متعلقہ عنوان :