لاہور: اینٹی کرپشن چھاپی کی معاملی پر ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال جاری

بدھ 22 فروری 2017 23:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات فروری ء) اینٹی کرپشن کی چھاپی کی معاملی پر ینگ ڈاکٹرز نی گزشتہ روز بھی سروسز ہسپتال میں ایمر جنسی سمیت تمام شعبوں میں مکمل ہڑتال جاری رکھی ، سرکاری ہسپتالوں میں آئوٹ ڈورز 12بجی کی بعد کھول دئیی گئی تاہم مریضوں کی ایک بڑی تعداد وارڈزکھولنی کی اعلان سی قبل ہی گھروں کو واپس لوٹ گئی۔

گزشتہ روز ینگ ڈاکٹرز کی عہدیدار حسیب اسلم نی دیگر کی ہمراہ سروسز ہسپتال میں میڈیا سی گفتگو کرتی ہوئی کہا کہ اینٹی کرپشن کی ایف آئی آر میں ڈاکٹر عاطف چوہدری یا میرا نام شامل نہیں جن لوگوں کی نام شامل ہیں ان میں سی کئی یہاں سی جا چکی ہیں لیکن انہیں گرفتار نہیں کیا گیا ۔ انہوں نی کہا کہ ہماری درخواست پر تاحال کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہی اور پولیس کا کہنا ہی کہ انہیں اس کیلئی اوپر سی حکم ہی ۔

(جاری ہے)

انہوں نی کہا کہ ہیں مریضوں کی حقوق کیلئی جدوجہد سی روکنی کی لئی کی لئی اس طرح کا اقدام کیا گیا ۔ انہوں نی کہا کہ جب تک واقعہ کی ملزمان گرفتار نہیں ہوتی سروسز ہسپتال میں ایمر جنسی سمیت تمام شعبوں میں مکمل ہڑتال رہی گی ۔سروسز کی علاوہ تمام سرکاری ہسپتالوں کی آئوٹ ڈورز میں علاج معالجی کی سہولیات بحال کر رہی ہیں لیکن اگر اڑتالیس گھنٹی میں ذمہ داران گرفتار نہ ہوئی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز دوبارہ بند کر دئیی جائیں گی ۔

انہوں نی کہا کہ حکومت اور محکمہ صحت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سی حالات ابتر ہوتی جارہی ہیں۔ مفت ادویات کی فراہمی کی دعوی کھوکھلی ہیں اور ہم مریض کی ساتھ ڈاکٹروں کی حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے۔علاوہ ازیں ینگ ڈاکٹرز کی طرف سی 12بجی کی بعد تمام سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز کھولنی کی اعلان کی بعد مکمل بحالی میں ایک بج گئی جس کی باعث صبح سویری علاج معالجی کیلئی آنی والوں کی ایک بڑی تعداد بغیر علاج معالجی کی سہولیات کی گھروں کو واپس چلی گئی ۔دوسری روز بھی شیڈول آپریشن نہ ہونی سی مریضوں اور ان کی رشتہ داروں کو شدید اذیت کا سامنارہا

متعلقہ عنوان :