دوردراز علاقوں میں براڈ بینڈ سہولیات فراہم کرنے کے لئے حکومت موجودہ مالی سال کے دوران 12 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے،صارفین کی تعداد میں 56 ہزار کا اضافہ ہو جائے گا،وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کا خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں پائیدار ترقی کیلئے براڈ بینڈ فیسلٹی کے معاہدہ پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب
یہ منصوبہ خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے معاون ثابت ہوگا،وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان
بدھ 22 فروری 2017 23:52
(جاری ہے)
وزیر خزانہ نے کہا کہ ایکنک نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے قیام کیلئے 9.2 ارب روپے کی منظوری دی ہے تاکہ ملک میں موجود آئی ٹی کی بھرپور صلاحیت سے استفادہ کیا جاسکے۔
حکومت کی اقتصادی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا نے پاکستان کی معاشی ترقی تسلیم کی ہے اور 2030ء تک اسے دنیا کی 32ویں بڑی معیشت بننے کی پیشنگوئی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2050ء تک ملک 17 بڑے معاشی ممالک میں شامل ہو جائے گا۔ انہوں نے مخالفین سے کہا کہ وہ اپنی جھوٹی سیاست سے باہر آئیں اور ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی اور خوشحالی کیلئے حکومتی کوششوں میں تعاون کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے اور امت مسلمہ کیلئے ایک قلعہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کسی کو اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا اور نہ ہی کوئی ملک اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کر سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث مجرموں کے خلاف ملک کو کارروائی کرنی چاہیے یا پھر پاکستان خود اپنی سلامتی کیلئے انکے خلاف کارروائی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ جون 2014ء میں کیا گیا اور سیکورٹی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ وہ ملک کو آگے لیجانے کیلئے تعاون کریں۔ اس موقع پر انوشہ رحمان نے کہا کہ موجودہ پراجیکٹ ڈیجٹل پاکستان کیلئے وزیراعظم کے ویژن کا ایک اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 لاکھ افراد تھری جی رابطہ کی سہولیات سے مستفید ہونگے جو صوبہ خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے بھی معاون ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 4226 غیر رسائی شدہ موضع جات تک یو ایس ایف کی رسائی ہوئی ہے اور بلوچستان میں براڈ بینڈ کی سہولیات کیلئے دیگر منصوبوں پر پیشرفت ہو رہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 23 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
گھرواپس میں آنے کی خوشی ہے،نبیل گبول نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی تصدیق کردی
-
پانامہ کیس کافیصلہ آج آجائے گا، فیصلے سے پاکستان کے مستقبل کاتعین ہوگا،لطیف کھوسہ
-
حافظ سعیدکودہشتگردنہیں کہاجاسکتا، وہ بہترین این جی اوچلارہے ہیں: پرویز مشرف
-
وزیر اعظم میا کا سپریم کورٹ کے باہر وفاقی وزیر کی صحافی کے ساتھ بدتمیزی کے واقعہ کا نوٹس
-
چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن و ممبران کی تقرری سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
-
انصاف کے ادارے بے نقاب ہو چکے، مریم نواز مے فیئر فلیٹس کی مالکہ ہیں، عمران خان
-
آصف علی زرداری سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات ،فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کے معاملے پر اعتماد میں لیا
-
افغان حکومت پاک افغان بارڈر کی بندش پر شدید پریشان
-
پاناما کیس :نیب گزشتہ روز ہمارے سامنے دفن ہوگیا ،سپریم کورٹ
-
وزیر مملکت انوشہ رحمن کا صحافی سے موبائل چھیننا حکومت کو مہنگا پڑ گیا
-
عمران خان ،جہانگیر ترین نا اہلی ریفرنس سماعت
-
کسی کو ملک کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے نہیں دینگے ، پاکستان نے ہر فورم پربیرونی مداخلت کے خلاف آواز اٹھائی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی شہریوںکی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر سخت اقدامات کرنے کی ہدایت
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے متعلق آئینی ترمیم کے مسودے کا جائزہ لینے والی ذیلی کمیٹی کا پہلا اجلاس بے نتیجہ ختم
-
پاک فوج کا ملک بھر میں آپریشن ’’ردالفساد‘‘ شروع کرنے کا اعلان
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ،ایف بی آر میں 121ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
ناسا نے ہو بہو زمین جیسے 7 نئے سیارے دریافت کر لیے
-
یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف ہلاک
-
ترکی نے خواتین فوجی افسران کے اسکارف پہننے پرعائد پابندی اٹھا لی
-
چین امریکہ کے عاید سرحدی برآمدی ٹیکس کی تفصیلات کے بعد اپنی مصنوعات کی قیمتوں کا اندازہ لگائے گا
-
چینی صدر شی چن پھنگ کا اطالوی ہم منصب سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال
-
امریکی انتظامیہ کا ایک کروڑ 10 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کا اعلان
-
امریکا سے بے دخل تارکینِ وطن کو کینیڈا میں خوش آمدید
-
افغانستان ، بم دھماکے میں 4افراد ہلاک ،20 زخمی
-
بھارت نے اجمیرشریف میں زائرین کے غسل پرپابندی لگا دی
-
مبلغ اسلام ڈاکٹرذاکر نائیک نے اپنے خلاف جاری کردہ سمن کا جواب دیدیا
-
مودی، ڈونلڈ ٹرمپ کے جڑواں بھائی جیسے ہیں،: لالو پرساد
-
دوردراز علاقوں میں براڈ بینڈ سہولیات فراہم کرنے کے لئے حکومت موجودہ مالی سال کے دوران 12 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے،صارفین کی تعداد میں 56 ہزار کا اضافہ ہو جائے گا،وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار ... مزید
-
لاہور: اینٹی کرپشن چھاپی کی معاملی پر ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال جاری
-
راولپنڈی، قائداعظم کالونی میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ
-
نیشنل بینک آف پاکستان کو22 ارب 8کروڑروپے کابعد از ٹیکس منافع
-
کندھ کوٹ کوضلع سندھ بلوچستان اورپنجاپ کی سرحدی پٹی ہونے کے باعث ہائی الرٹ سے ریڈالرٹ جاری
-
جڑانوالہ ،موٹر سائیکل پر خاوند کے ساتھ بیٹھی خاتون جمپ لگنے سے گر کر جاں بحق
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کے لئے 25 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
-
1320 میگا واٹ پورٹ قاسم پاور پلانٹ پر 80 فیصد کام مکمل ہوگیا، عابد شیر علی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.