لیبیاکے شہر طرابلس میں متحارب گروپوں کے درمیان جنگ بندی ہوگئی

ہفتہ 25 فروری 2017 23:01

طرابلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار فروری ء) لیبیاکے شہر طرابلس میں متحارب مسلح گروپوں کے درمیان لڑائی کے دو روز بعد جنگ بندی ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

لیبیا ئی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں متحارب گروپوں کے مابین یہ جنگ بندی گزشتہ روز ہوئی۔ واضح رہے کہ دونوں گروپوں کے درمیان ہونے والی لڑائی ایک گروپ کی جانب سے دوسرے گروپ پر اپنے چار ارکان کے اغوا کے الزام کے بعد شروع ہوئی تھی۔