روس نے تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ دیا

ہفتہ 25 فروری 2017 21:33

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار فروری ء) روس نے تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس دنیا میں سب سے زیادہ تیل کی پیداوار کرنے والا ملک بن گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ اعزاز برسوں سے سعودی عرب کے پاس تھا۔ تاہم اب روس نے سعودی عرب پر بازی لے لی ہے۔ روس اس وقت یومیہ 10.49 ملین بیرل خام تیل کی پیداوار کر رہا ہے۔ جبکہ سعودی عرب کی یومیہ پیداوار 10.46 ملین بیرل ہے۔

متعلقہ عنوان :