آذربائیجان اور آرمینیا کی فوج کے درمیان جھڑپوں میں کئی فوجی ہلاک

ہفتہ 25 فروری 2017 23:01

باکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار فروری ء) آذربائیجان نے کہا ہے کہ متنازعہ نگورنو کارا باخ کے علاقے میںہفتے کے روز آرمینیا کی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں اس کے کئی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

آذربائیجان کی وزارت دفاع نے گزشتہ روز جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ آرمینیا کے فوجیوں کی جانب سے ان کی فوج پر فائرنگ سے انہیں نقصان اٹھانا پڑا لیکن ان جھڑپوں میں آرمینیا کی فوج کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :