امریکی سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 25 فروری 2017 20:01

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار فروری ء) امریکی سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس 0.10 فیصد بڑھ کر 20821.76 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 2367.34 پوائنٹ رہا۔نصداق کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 5845.31 پوائنٹ پر بند ہوا۔۔