شام، باغیوں کے سیکیورٹی فورسز کے سینیئر افسران پر دو حملے، 42افراد ہلاک، متعدد زخمی

ہفتہ 25 فروری 2017 20:04

دعشق(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار فروری ء)شام میں باغیوں کے سیکیورٹی افسران حملوں کے نتیجے میں ایک سینیئر آفیسر سمیت بیالیس افراد ہلاک ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حقوق انسانی کے مبصرگروپ نے بتایا کہ حمص میں حملہ آوروں نے پہلا کوارٹر پر حملا کرکے فوجی سیکیورٹی کے سربراہ اور 29افراد کو ہلاک کر دیا، اسی طرح کے ایک اور حملے میں مزید بارہ افراد ہلاک ہو گئے، مقامی میڈیا رپورٹوں میں بھی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دونوں حملوں میں باغیوں نے بندوقوں اور بموں کا استعمال کیا۔ وقار)

متعلقہ عنوان :