شام میں روسی طیاروں کی امریکی اور اتحادی فوج پر بمباری

بدھ 1 مارچ 2017 22:22

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مارچ ء) شام میں روسی طیاروں نے امریکی اور اتحادی فوج پر بمباری کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شام میں روسی جنگی طیاروں نے امریکی اور اتحادی فوج پر بمباری کر دی ہے۔ روسی فوج کے ترجمان کی جانب سے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روسی طیاروں نے غلطی سے امریکی اتحادی فوج پر بمباری کی ہے۔ بمباری میں امریکی اتحادی فوج کا بڑا جانی نقصان ہونے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :