قذافی اسٹیڈیم کے قریب نشتر کمپلیکس کی طرف جانے والے تمام راستے عام ٹریفک کے لیے بند

بدھ 1 مارچ 2017 23:16

لاہور۔یکم مارچ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مارچ ء) پی ایس ایل کے فائنل کیلئے سیکیورٹی انتظامات کے سلسلہ میں قذافی اسٹیڈیم کے قریب سیکیورٹی کے پیش نظر نشتر کمپلیکس جانے والے تمام راستوں کو بھی عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا جبکہ تمام علاقے کا کنٹرول پنجاب پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے سنبھال لیا ہے ،مشکوک افراد پر نظر رکھی جارہی ہے اورسادہ لباس میں بھی سیکیورٹی اہلکاران اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :