کابل میں پولیس اسٹیشن اور انٹیلی جنس کے دفتر پر خودکش حملہ،16افراد ہلاک، 35زخمی ،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
ہلمند میں طالبان کے ٹریننگ کیمپ پر فضائی بمباری،20شدت پسند مارے گئے خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار پولیس اسٹیشن کے گیٹ کے قریب دھماکے سے اڑا دی،دھماکے کے بعد پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا،دوسرے حملے میں ایک پیدل خودکش حملہ آور نے خود کو مشرقی کابل میں واقع انٹیلی جنس کے دفتر کے باہر خود کو اڑا دیا،نائب ترجمان وزارت داخلہ نجیب دانش
بدھ 1 مارچ 2017 23:01
(جاری ہے)
دوسرے حملے میں ایک پیدل خودکش حملہ آور نے خود کو مشرقی کابل میں واقع انٹیلی جنس کے دفتر کے باہر خود کو اڑا دیا۔
پبلک ہیلتھ منسٹری کے ترجمان اسماعیل خواسی کا کہناہے کہ حملوں میں 16افراد ہلاک اور35کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔صوبہ ہلمند میں طالبان کے ٹریننگ کیمپ پر فضائی حملے کے نتیجے میں 20شدت پسند ہلاک ہوگئے۔وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی کاروائی ضلع خانشین میں کی گئی جس میں طالبان کے ایک ٹریننگ کیمپ کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 20جنگجو مارے گئے۔بیا ن میں مزید کہا گیا ہے کہ حملے میں شدت پسندوں کی منشیات بھی تباہ ہوگئی۔فضائی کاروائی کے بار ے میں مزید کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں کہ یہ کاروائی افغان فضائیہ نے کی یا امریکی فورسز نے کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 2 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
عمران خان دہشت گردوں کے سب سے بڑے سہولت کار ،شاہ محمودڈبل شاہ اور جہانگیرترین قوم کے ڈاکو ہیں ، عمران بال ٹھاکرے کے چھوٹے بھائی ،ان کو بھارت بھجوا دیاجائے ،چیئرمین پی ٹی آئی نے پختونوں اور پنجابیوں ... مزید
-
وزارت پانی وبجلی نے درگاہ لعل شہباز قلندر کو بجلی کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا خصوصی اجلاس،پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے سکیورٹی اوردیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ
-
ْترجمان اے پی ایم ایل کی پرویز مشرف کے بطور اینکرپرسن ٹی وی چینل سے منسلک ہونے کی تردید
-
عوام کی ضرورت امن و امان اور ترقی ہے محاذ آرائی اور افراتفری نہیں،چوہدری نثار
-
پاکستان سپر لیگ کرکٹ کے فائنل میچ کی مہنگے ٹکٹوں اور ان کی بلیک میں فروخت کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاگیا
-
تارکین وطن شناختی کارڈ فیس کیس:
-
نیپرا نے کراچی الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی
-
جنوبی ایشیا وسائل سے مالا مال ، خوشحالی کیلئے ای سی او ممالک کو باہمی روابط کو فروغ دینا ہوگا ،نوازشریف
-
افغان شہری پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں، افغانستان کارروائی کرے،پاکستان
-
انٹرپول سے میری گرفتاری کیلئے درخواست پر پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا،براہمدغ بگٹی
-
افغان صدر کی بھارتی دبائو کے باعث ای سی او اجلاس میں عدم شرکت ، پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھانے کابڑا موقع ضائع کر دیا
-
بھارت نے پاکستان سے ممبئی دہشتگرد حملوں کی دوبارہ تحقیقات اور حافظ سعید کے ٹرائل کا مطالبہ کردیا
-
داعش، ازبک اور پاکستانی طالبان نے غیر رسمی اتحاد بنا لیا ہے ، جنرل نکلسن
-
پاکستان اور ترک افواج کے درمیان عسکری تعاون خرید بڑھانے کی ضرورت ہے،آرمی چیف
-
حسین نواز کا این ٹی این نمبر درست اور قانونی حیثیت رکھتا ہے ،ْ ایف بی آر نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کر ادیا
-
شہباز شریف کا آرمی چیف کو ٹیلیفون ،ْ پاکستان سپر لیگ فائنل کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
سعودی شاہ سلمان کا انڈونیشیاء کا سرکاری دورہ ، ذاتی ملازمین کی تعداد شاہانہ آن بان نے سب کو حیران کردیا
-
بھارت میں قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں ہونی چاہیئے، تمام مروں کو نذر آتش کیا جانا چاہیئے
-
کینیڈامیں ٹرمپ کے ہوٹل کا افتتاح ، شہری سراپا احتجاج، مظاہرین کے ’’ڈونلڈ ٹرمپ کو جانا ہو گا‘‘کے نعرے
-
بی جے پی کی خاتون رہنما بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث گروہ سے تعلق پر گرفتار
-
عراق کے شہر موصل میں زمینی اور فضائی کاروائیوں میں داعش کے 151 جنگجو ہلاک
-
کابل میں پولیس اسٹیشن اور انٹیلی جنس کے دفتر پر خودکش حملہ،16افراد ہلاک، 35زخمی ،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
-
صوفے پر جوتوں سمیت بیٹھناٹرمپ کی مشیر کو مہنگا پڑگیا
-
فلسطین کی 40 سالہ خاتون 69 بچوں کی ماں
-
شام میں روسی طیاروں کی امریکی اور اتحادی فوج پر بمباری
-
ْاشاعتی ادارے پینگوئن رینڈم ہائوس نے اوباما اور مشیل کی کتابیں شائع کرنے کا معاہدہ کرلیا
-
وزارت داخلہ ‘ سیکیورٹی اداروں نے ای سی ا وکانفرنس کے موقع پر ریڈ زون میں معمول کی آمدورفت برقرار رکھ کر ’’سرپرائز‘‘ دیدیا
-
کوہاٹ، پولیس نے خود کار ہتھیاروں سے بھری گاڑی پکڑ کر دہشتگردی کا خطرناک منصوبہ ناکام بنادیا
-
باجوڑایجنسی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیاگیا
-
ٹنڈوالہیار میں پی ایس 52 کے سابق رکن سندھ اسمبلی عبداللطیف منگریو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
دہشت گردوں ‘ سہولت کاروںکو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے بلا امتیاز کومبنگ اور سرچ آپریشنز کیے جارہے ہیں، ترجمان پنجاب پولیس
-
قذافی اسٹیڈیم کے قریب نشتر کمپلیکس کی طرف جانے والے تمام راستے عام ٹریفک کے لیے بند
-
بلوچستان ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج ہونے پرسابق صوبائی وزیر خوراک اسفندیار کاکڑ اور سابق ڈپٹی سیکرٹری خوراک ظاہرجان جمالدینی کو نیب حکام نے حراست میں لے لیا
-
کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
-
کراچی ، رینجرز کی لیاری میں چھاپہ مار کارروائی ، گینگ وار کے کچھی رابطہ کمیٹی گروہ کا کارندہ گرفتار
-
حکومت سندھ کے متعدد افسران کے تبادلے وتقرریاں کردی گئی ہیںِبعض ڈپٹی کمشنر ز کو ان کے عہدوں سے ہٹادیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.