طالبان نے جنوبی افغانستان کے اہم شہر سنگین پر ایک سال سے مسلسل جاری جنگ کے بعد قبضہ کر لیا
افغان فورسز کا جنگی حکمت عملی کے تحت سنگین سے پسپائی اختیار کرنے کا دعویٰ قندوز میں پولیس افسر نے 9 ساتھیوں کو سوتے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی، ننگرہار میں فضائی کاروائیوں میں داعش کے 3کمانڈروں سمیت 32 اور طالبان کے 13جنگجو ہلاک
جمعرات 23 مارچ 2017 20:29
(جاری ہے)
ہلمند کے گورنر کے ایک ترجمان نے تصدیق کی کہ پولیس کا ضلعی دفتر اور گورنر کا ہیڈ کواٹر طالبان کے ہاتھوں میں ہیں۔
افغانستان میں برطانیہ فوج کی موجودگی کے دوران برطانوی فوج کو ہونے والے مجموعی جانی نقصان کا ایک چوتھائی سنگین کے محاذ پر ہوا تھا۔حالیہ لڑائی میں سینکڑوں افغان فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ طالبان ترجمان قاری یوسف احمدی نے کہا کہ انھوں نے گزشتہ رات سنگین پر قبضہ کر لیا تھا۔افغان وزارتِ دفاع کے ترجمان نے کہا کہ چیف آف آرمی اسٹاف کے حکم پر فوجیوں کو سنگین سے نکل جانے کا کہا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بیرونی فوجیوں علاقے پر شدید بمباری کر رہی ہیں۔سنگین میں کجاکی ڈیم کی سڑک پر برطانوی اور امریکی فوجیوں کی سنہ دو ہزار تیرہ سے قبل شدید لڑائیاں ہوتی رہی ہیں جن میں انھیں شدید جانی نقصان بھی اٹھانا پڑا تھا۔ ادھر شمالی صوبے قندوز میں ایک پولیس افسر نے اپنے 9 ساتھی اہلکاروں کو جو سو رہے تھے، گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک سکیورٹی پوسٹ پر ہونے والی اس کارروائی کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔مشرقی صوبہ ننگرہار میں فضائی حملے میں داعش کے 3کمانڈروں سمیت 32شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔صوبائی پولیس کے ترجمان عطااللہ کھوگیانی نے بتایا ہے کہ فضائی کاروائی افغان نیشنل سیکورٹی فورسز نے ضلع آچن ،کوٹ اور ہیسکا مینا کے مختلف علاقوںمیں کی۔ایک اور رپورٹ کے مطابق ضلع کھوگیانی میں افغان ایئر فورس کی کاروائی میں 13طالبان شدت پسند مارے گئے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 24 مارچ 2017 کی مزید خبریں
-
عراق،مغربی موصل میں زور دار دھماکا،خواتین اور بچوں سمیت 230افراد ہلاک
-
بھارت میں اینٹی رومیو دستے بنا کر لڑکیوں کو چھیڑنے والوں کو پکڑنے کی مہم شروع
-
داعش نے لند ن میں ایوان پارلیمان پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
-
لندن پولیس نے دہشت گرد حملے میں ملوث شخص کی خالد مسعود کے نام سے شناخت ظاہر کردی
-
بابری مسجد رام مندر تنازع پر بات چیت کی کوئی صورت نہیں بچی، عدالت عظمی ٰکا فیصلہ تمام فریقین کو قبول کرنا ہوگا،، سبرا منیم سوامی مایوسی کا شکار ہیں، انہیں اعتماد نہیں جمہوریت کے نام پر سوامی بلیک ... مزید
-
مصر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سی10 فوجی ہلاک،جھڑپوں کے دوران 15 عسکریت پسند بھی مارے گئے
-
لندن حملہ آور کے بارے میں ایم آئی 5 کو معلوم تھا، برطانوی وزیراعظم
-
انڈونیشی پولیس کے ہاتھوں ایک مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، 3 دیگر گرفتار
-
طالبان نے جنوبی افغانستان کے اہم شہر سنگین پر ایک سال سے مسلسل جاری جنگ کے بعد قبضہ کر لیا
-
دہشت گردی اور انتہا پسندی کسی مذھب یا قوم کا نہیں بلکہ یہ ایک مشترکہ عالمی چلینج ہے، انڈر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
-
دبئی میں ایک ایتھوپیا کی خاتون پریمنی فوجی کے ساتھ بدکلامی کرنے کے باعث مقدمہ درج
-
یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں تقریب منعقد ،ہائی کمشنر سید ابن عباس نے قومی پرچم لہرایا
-
یو اے ای حکومت کی طرف سے برج الخلیفہ پر پاکستان کے جھنڈے کو روشن کرنے پر پوری قوم ان کی شکر گزار ہے
-
صدر مملکت ممنون حسین نے یوم پاکستان کے موقعہ پر اہم شخصیات کو اعزازات سے نوازا
-
سی پیک کی تکمیل کے بعد پا کستان د نیا کا ٹا ئیگر بن جا ئے گا،کو ئٹہ سے لیکر پشاور تک انڈسٹر ئل اسٹیٹ بنیں گے ملک بھر سے بے روز گاری کا خا تمہ ہو جا ئے گا
-
ْپیپلزپارٹی دورحکومت میں امریکیوںکو غیرقانونی طور پر ویزوں کے اجراء کا ریکارڈ منظر عام پر آگیا
-
پاک فوج کا برج الخلیفہ کو پاکستانی پرچم میں مزین کرنے پر یو اے ای حکام اور عوام سے اظہار تشکر
-
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے والوں کیخلاف پہلا بڑا کریک ڈاون، 2 افراد گرفتار
-
وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو شاہراہوں اور نقل وحمل کے منصوبوں کے ذریعے پسماندہ علاقوں کو شہری علاقوں تک رسائی دینے کی ہدایت
-
حکمرانوں کو جہاں زیادہ کمیشن ملتی ہے وہی دھندہ کر تے ہیں ‘ آصف زرداری
-
پاکستانی ہائی کمشنر کے کشمیریوں کے حق خوداردیت کی حمایت کے اعادہ پر بھارت کو آگ لگا گئی
-
پریڈ کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے،پریڈ میں شرکت کرنے پر جنوبی افریقہ کیقومی دفاعی افواج کے سربراہ جنرل سولی ذکریا شوک ‘ چین ‘ ترکی اور سعودی عرب کی افواج کی شرکت پر انکے شکرگزار ... مزید
-
جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی افواج کے سربراہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، یاد گارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی
-
تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے چینی فوجی حکام اور سفیر کی ملاقات
-
یوم پاکستان کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پر وقار تقریب ، سپیکر پنجاب اسمبلی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،اللہ اکبر اورپاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے، آتش بازی
-
پرویزمشرف کاافتخارچوہدری کیساتھ جدہ ایئرپورٹ پرنارواسلوک پرخوشی کااظہار
-
علمائے کرام اور دینی جماعتیں عالمی اجتماع کی کامیابی کیلئے بھرپور تعاون کریں، مولانافضل الرحمن
-
یوم پاکستان پر مسلح افواج کی شاندار پریڈ ، چین اورسعودی عرب کے دستوں کی شرکت
-
آپریشن ردالفساد سے دہشتگردی کا سرہمیشہ کیلئے کچل دیا جائیگا، صدر ممنون حسین
-
آصف علی زرداری کا (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کے اعزاز میں عشائیہ
-
واہگہ اور گنڈا سنگھ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب ، یوم پاکستان کی مناسبت سے فضا فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی
-
کراچی،بابا لاڈلہ گروپ کے ٹھکانے پر چھاپہ، بڑی تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد
-
یوم پاکستان، سی و یو پر پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کا فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ
-
پاکستان ایئرفورس اکیڈمی رسالپور کانام پاک فضائیہ کے پہلے مسلمان کمانڈر انچیف ایئرمارشل (ر) اصغر خا ن سے منصوب کردیا گیا
-
حامدسعید کاظمی رہائی کے بعد ملتان پہنچ گئے‘حامیوں کا شانداراستقبال ،ڈھول کی تھاپ پررقص،جلوس کی شکل میں لایا گیا
-
تر بیلا ڈیم میں پا نی کی کمی کے با عث8 پیدا وا ری یو نٹ بند ہو گئے۔6 یو نٹ سے 560میگاوا ٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے
-
ملک بھر میں درختوں کی کٹائی دھڑلے سے جاری
-
مردم شماری کے دوران ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے سکول ٹیچر عبدالقادر کے لواحقین کو دس لاکھ روپے معاوضہ کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.