لاہور چڑیا گھر میں نئے ہاتھی لانے سے قبل انکلوژر کو وسیع کرنے کی منظوری زو مینجمنٹ نے دے دی

بدھ 24 مئی 2017 23:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مئی ء) لاہور چڑیا گھر میں نئے ہاتھی لانے سے قبل انکلوژر کو وسیع کرنے کی منظوری زو مینجمنٹ نے دے دی، نئے ہاتھی انکلوژر کی تعمیر کیلئے ڈائریکٹر چڑیا گھر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی، نئے ہاتھی انکلوژر کو انتقال کرنے والی سوزی کے نام سے منسوب کیا جائے گا، زو مینجمنٹ نے ضروری تیاری اور انکلوژر کو وسیع کرنے کی منظوری د یدی۔ (وقاص)

متعلقہ عنوان :