وزیراعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

بدھ 24 مئی 2017 21:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مئی ء) وزیراعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ اگلے ماہ پیش کیا جائے گا۔ اس حوالے سے پیش کی جانے والی تجاویز کی وزیراعظم نواز شریف نے منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری بھی دی ہے۔ جبکہ پنشن میں بھی اضافے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :